BRUSSELS, August 11, 2010 /PRNewswire/ — Today the Members of the Baloch Forum in the European Parliament hosted a dinner with the Baloch leaders from Balochistan. Chairman Mr. Ryszard Czarnecki, MEP, hosted the event with a presence of MEPs and a representative from Balochistan, Mr. Mehran Baloch.
Continue reading
Daily Archives: August 12, 2010
Baloch Day Celebrated in the European Parliament
وطن کے لئے قربان ہونا باعث فخر ہے: والدہ نوید بلوچ
بے شمار قربان ہوچکے میرا بیٹا بھی شہداء کی صف میںشامل ہوجاتا تو فخر محسوس کرتی، پیپلز امن کمیٹی کے تشدد سے زخمی ہونے والے نوجوان نوید بلوچ کی والدہ کا بیان
Filed under News
کراچی: بی این ایف کارکنوں پر فائرنگ، نوجوان شدید زخمی، حملہ پیپلز امن کمیٹی نے کیا: بلوچ جماعتیں
کراچی میںلیاری کے علاقے میںبلوچ نیشنل فرنٹ کے زیر اہتمام آزادی ریلی نکالی گئی مگر ریلی کے آغاز پر بعض نامعلوم مسلح افراد آنے اور انہوں نے نوجوانوںکو ریلی نکالنے، آزاد بلوچستان کا پرچم لہرانے اور پاکستان مخالف نعرے بازی سے منع کیا، کارکنوںکے انکار پر مسلح افراد نے ہوائی فائرنگ کرکے نوجوانوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔