ریاستی اداروںکے ہاتھوںبلوچ نوجوانوںکا قتل بلوچ نسل کشی کا تسلسل ہے، بلوچ قوم کو اب عالمی اداروں سے اپیلوں کا سلسلہ ترک کرکے باہمی اتفاق و یکجہتی کے ذریعے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنا ہوگا، اب اگر بلوچ قوم خاموش رہی تو اس کا نام و نشان تک مٹادیا جائیگا

Hyrbyar Marri