Daily Archives: July 30, 2010

بلوچ تحریک آزادی کسی شخصیت یا بیرونی امداد کی محتاج نہیں:‌ حیربیار مری

بلوچ ایک زندہ قوم ہے وہ اپنی مدد آپ کے تحت دفاعی تحریک چلانے کی خود اہل ہے وہ کسی شخصیت یا بیرونی امداد کی محتاج نہیں۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under News

موجودہ صورتحال کے تناظر میں اپنی حکمت عملی تبدیل کردی ہے: بلوچ مسلح تنظیمیں

پنجابی فوج کے لئے بلوچ سرزمین تنگ پڑگئی ہے جس کی وجہ سے پنجابی عسکری فورسز ذہنی مریض بنکر بلوچ سرمچاروں سے جنگی محاذ پر شرمناک شکست سے دوچار ہے۔ لیویز میں‌شامل بلوچ اہلکاروں کو بھی متنبہ کرتے ہیں کہ وہ بلوچ سرمچاروں کی مخبری اور اپنے ریاستی پنجابی آقا کے ڈکٹیشن پر بلوچ چادر و چار دویواری کو پامال کرکے بلوچ گھروں‌میں‌چھاپہ لگانے اور بلوچ سرمچاروں کی راہ میں‌رکاوٹ بننے سے اجتناب کریں.

ہماری اطلاعات کے مطابق کچھ صحافی اور چند قبائلی افراد بھی پنجابی ریاستی خفیہ ایجنسیوں اور پلوس کیساتھ تعلقات استوار کیے ہیں وہ بھی دلالی اور مخبری کرنے میں‌پولیس و لیویز سے بھی دو قدم آگے ہیں ان پر بھی بلوچ سرمچار کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں

Continue reading

Leave a comment

Filed under News