بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مستعفی ممبران کا وضاحتی بیان
قیادت کو مسئلہ بناکر غیر اعلانیہ گروپ بندیاںکی جا چکی تھیں مسئلے کے آئینی حل میںرکاوٹیں پیدا ہونے کے بعد قیادت سے رضاکارانہ بنیاد پر دست بردار ہوئے ہیں۔ ذاتی سیاسی کردار کو قومی مفادات پر قربان کرنے کے عمل کو بدنیتی نہ سمجھا جائے اگر پارٹی میں متحرک رہتے تو پارٹی ٹوٹ جاتی