تحریر:بابو گورگیج
بقول شاعر: یہ کسی کے باپ کی میراث نہیں ہے بلکہ ہم نے اپنے زورِ بازو سے اسے سنبھالا ہے اور کون سے اسے سینچا ہے، کوئی دھوتی بند نہ تو فتح کرسکتا ہے اور نہ ہی یہ سرسید احمد خان و اقبال کا آستانہ بنے گا اور نہ ہی مولانا حالی و بابر و نادرشاہ کے وارثوںکا مسکن بنے گا۔