چھبیس جون کے دن دنیا بھر میںجسمانی ذہنی و نفسیاتی اذیتیں سہنے والوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر “اگینسٹ ٹارچرڈے“ منایا چارہا ہے جس کا بنیادی مقصد ریاستی، نسلی، لسانی، مذہبی، اور فرقہ ورانہ بنیادوںپر لوگوںکو اذیتیںدینے والوںکے خلاف رائے عامہ کو بیدار کرکے لوگوں میں شعورآگہی پیدا کرنا ہے۔
`