Daily Archives: June 7, 2010

طوفانی بارش، بلوچستان میں 5۔3 ارب سے زیادہ کا نقصان، بلوچ کمکار کی متاثرہ علاقوں‌میں‌امدادی سرگرمیاں‌جاری

گوادر ( پ ر ) بلوچ کمکار نے بلوچ ساحل پر سمندری طوفان پٹ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سر گرمیوں کے حوالے سے اپنا منصوبہ تیار کر لیا ہے ۔منصوبے کا نام ”ریلیف بلوچ کوسٹ 2010“رکھا گیا ہے ۔منصوبے کے مطابق گوادر آپریشنل زون اور ریلف ہیڈ کوارٹر ہوگا جسے ”او۔ریجن “ کا نام دیا گیاہے ۔ او ریجن بلوچ ساحل کے علاوہ تمام متاثرہ علاقوں پر مشتمل ہوگا۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under News