Opreation Started in the various areas of Makran


TURBAT, Kech – May 31: The Pakistan Army has started the Operation in various areas of Turbat Kech district, Balochistan. That a many numbers of army has been seen in the areas of Zarin Bugg Dasht (Kech, Balochistan) and also some Jet Airplanes and Gun ship Helicopter surrounding the mountains of Dasht, Kech, Balochistan.

BNM Press Release

کوئٹہ ( پ ر ) بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی دفتر اطلاعات سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ پاکستان آرمی کے دستے بھاری فوجی سامان کے ساتھ دشت مکران کے علاقے میں جارحانہ کارروائیوں کے لیے پہنچ گئے ہیں ۔علاقے میں غیر معمولی تعداد میں فوجی ٹینک ، ہیلی کاپٹرز اور جنگی جہاز موجود ہیں ۔

چند دن قبل ایف سی اہلکاروں نے جارحانہ اقدامات کرتے ہوئے دشت کے علاقے میں واقع باڈر ٹریڈ سے وابستہ ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو جلا کر انہیں زبردستی علاقہ بدر کردیا تھا ۔ ٹرانسپورٹ مالکان کو کئی کلومیٹر تک سزاءکے طورپر بلاوجہ دوڑاکر ان کی تذلیل کی گئی ۔ اُن کی طرف سے اس سز اءکی وجہ پوچھنے پر بتا یاگیا کہ سارے بلوچ کافر ہیں اُن کے خلاف لڑنا جہاد اور انہیں قتل کرنا جائز ہے ۔ خدشہ ہے کہ اس کارروائی میں آرمی کیچ اور گوادر کے نواحی علاقوں میں داخل ہوکر جارحیت کرئے گی ۔

اس حوالے سے قوم کو آگاہ کرتے ہیں کہ وہ جارح فورسز کی کسی بھی ممکنہ غیر اخلاقی اور غیر انسانی حرکت کے لیے تیار رہیں اور اس سے کسی قسم کی خیر کی توقع نہ رکھی جائے ۔ بیانات سے مسائل حل نہیں ہوں گے قوم کی اکثریت کو میدان عمل میں نکلنا ہوگا۔سرزمین کے دفاع کے لیے مل کر قربانی دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ۔آرمی خونریز ی کے خلاف بی این ایم کے جھدکار متحرک کردار اداکرتے ہوئے سیاسی احتجاج اور عوامی آگھی کا داہرہ وسیع کریں۔وقت تساہل پسندی اور آرام کا نہیں منزل کی طرف ہر دن یکساں ولولے کے ساتھ ساتھ آگے بڑھتے رہنے کی ضرورت ہے دشمن کو کسی بھی لمحے یہ اطمینان نہیں ہونا چاہئے کہ بلوچ قوم جدوجہد سے تھک چکی ہے تحریک گھروں میں بیٹھ کر کتابیں لکھنے پڑھنے سے نہیں چلائی جاسکتی کتابوں سے حاصل کی گئی علم کو عمل کی کسوٹی میں پرکھنے کے لیے ہر لمحہ جدوجہد میں گزارنالازمی ہے ۔

1 Comment

Filed under News

One response to “Opreation Started in the various areas of Makran

  1. comraid liaqat

    un must influnce in pak to stop the operation of makran innocent people are being killed and kidnape without any reason baloch nation who is already back ward and now a huge operation has been started against them its open conspracy to genocide and remove the existence of baloch nation from the mape of earth

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s