بی یو سی نیوز – خضدار میں بی ایس او آزاد کی جانب سے نکالی گئی ریلی میںزخمی لیاقت بلوچ کو گذشتہ روز کراچی کے اسپتال سے رخصت کیا گیا دوران علاج لیاقت بلوچ کی ایک ٹانگ کاٹ لی گئی اب لیاقت بلوچ کو بہت جلد مصنوعی ٹانگ لگا دی جائے گی۔ واضع رہے کہ اس ریلی نے میںایف سی نے مظاہرین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں طالب علم صدام بلوچ اور علی دوست شہید ہوگئے تھے۔
Daily Archives: January 28, 2010
لیاقت بلوچ کی اسپتال سے رخصتی
Filed under Pictures