یہ لوگ گوادر میںآکر این ایف سی ایوارڈ پر دستخط کریںیا خانہ کعبہ میںبیٹھ کر۔ ان پر کوئی بھی اعتماد کرنے والا نہیں۔ اس کا مطلب صرف یہ نہیںکہ جھوٹے ہیں۔ بلکہ بلوچ قوم نے اپنی وطن کو ان کی غلامی سے نکالنے کےلئے قسم کھائی ہے، شہید اکبر بگٹی، بالاچ مری و غلام محمد شہید و ساتھیوں کا خون اتنا ارزاں نہیںکہ بلوچ قوم دوٹکے کیلئے بےدام غلامی کو قبول کرلیں۔
Daily Archives: January 1, 2010
گوادر ہو یا خانہ کعبہ – بابوگورگیج
Filed under Interviews and Articles