Daily Archives: November 14, 2009

قاتلوں‌کو ایک اور بلوچ (نثار بلوچ) کی شہادت مبارک ہو

نثار بلوچ کو کیوں‌قتل کیا گیا؟

کل تک ہمارے آباؤاجداد نے جن کے آباؤ کو رہنے کیلئے آسرادیا تھا، آج وہ ہم کو ہماری زمینوں‌سے بیدخل کرکے ہمیں‌موت کی سوغات دینا چاہتے ہیں تو وہ سن لیں‌نثار بلوچ ڈرنے والا نہیں‌یہ جنگ میری موت کے بعد بھی جاری رہےگی۔

Continue reading

2 Comments

Filed under Interviews and Articles