روزنامہ توار
جب پاکستان کے کسی شہر میںکوئی خاوند اپنی بیوی پر تشدد کرتا ہے تو آپ لوگ آسمان سرپر اٹھالیتے ہو لیکن جب پاکستانی فورسز تمپ کے مقام پر ایک پرامن جلوس پر فائرنگ کرکے شاہ ناز بی بی کو گولیوں کا نشانہ بناتی ہیںتو ایک بار پھرآپ لوگ مزمتی بیانوں تک محدود ہوجاتے ہو۔

File Photo