May 13, 2009 · 10:26 pm

شہدائے تربت شہید غلاممحمد بلوچ اور شہید شیر محمد بلوچ کا چہلم 15 مئی بروز جمعہ کو مند میںہورہا ہے اور بلوچستان سمیت مکران بھرسے جبکہ کراچی سے بھی لوگوں کی بڑی تعداد شہیدوںکے چہلم اور عظیم الشان جلسہ عام میںشرکت کرے گی۔ چہلم کے بعد شام کو ایک عظیم الشان جلسہ ہوگی جس سے بلوچ رہنماء خطاب کریںگے اور شہیدوںکی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔ جبکہ شہید لالہ منیرکا چہلم 17 مئی کو ان کے آبائی علاقہ پنجگور میںہوگی۔ (روزنامہ انتخاب)۔
Like this:
Like Loading...
Related