Daily Archives: April 26, 2009
حق بات پر زبان کٹتی ہے تو کٹ جانے دو، غداروںکو ہر حال میںغدار کہیںگے۔ براہمداغ بگٹی
نوشکی: گوریلا کمانڈر بلوچ ریپبلیکن پارٹی کے صدر نواب براہمداغ بگٹی کا پیغام بلوچ قوم کے نام پر بی آر پی اور بی ایس او نوشکی کے کارکنان نے نوشکی شہر میںاسٹیکروں کو تقسیم کرکے شہر کے دکانوں، اسکول اور کالجز او اہم جگہوں پر آویزاں کردیا گیا ہے۔ جس میںنواب براہمداغ بگٹی نے بلوچ قوم کے نام اپنے پیغام میںکہا ہے کہ حق بات پر کٹتی ہے زبان تو کٹ جانے دو غداروں کو ہر حال میںہم غدار کہیں گے، پیارے ہم وطنوں، بلوچ قوم کو مبارک ہو ہماری آزادی کی منزل بہت قریب ہے، آزادی کی منزل کو قریب دیکھ کر پاکستانی فوج اور ایجنسیاں بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر بلوچ قوم کے سپوتوں شہید غلام محمد بلوچ، شہید لالا منیر اور شہید شیر محمد بلوچ سمیت ہزاروں بلوچوںکو شہید کیا گیا، فوج اور ایجنسیاں سرکاری مراعات سے اپنے زر خریدہ ذہنی غلاموں کی ذریعے بلوچ کاز کو شدید نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں فوج اور ایجنسیوں کے ساتھ ساتھ ان زرخرید غلاموں کے ہاتھوں بھی شہید اعظم دادائے بلوچ نواب محمد اکبر بگٹی کے خون اور ہزاروں شہدائے بلوچ کے خون سے رنگے ہوئےہیں ان بے ضمیروں نےاپنے شہداء کے کفنوں کو بھی بیچ دیا اور اپنے مادروطن کی حفاظت کرنے کے بجائے اپنے مادروطن کے دشمنوں کے ساتھ شامل ہوگئے اور اسکے عیوض چند مراعات حاصل کئے پیارے بلوچ نوجوانوں، کب تک ہم اپنے عظیم بلوچ رہنماؤں کی قربانیاں دیتے رہیںگے اور کب تک اپنی ماؤں بہنوں کے سروں سے چادر اترتے دیکھتے رہیں گے۔
Filed under News
بلوچستان میں احتجاج، پہیہ جام ہڑتال
بلوچ نیشنل فرنٹ کی اپیل پر بلوچستان، کراچی اور اندرون سندھ بلوچ علاقوں میں پہیہ جام ہرتال ہے۔
اس دوران حب، تربت اور چاغی میں مظاہرے اور سڑکوں پر ٹائرجلانے کی اطلاعات ہیں تاہم کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ہے۔ کوئٹہ میں ہڑتال کے دوران تمام کاروباری مراکزبند اور سڑکوں پر ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر تھی۔ اس موقع پر پولیس اور فرنٹیئر کور کے اہلکاروں کا گشت جاری ہے۔
کوئٹہ کے علاوہ نوشکی، دالبندین، چاغی، مستونگ، قلات، خضدار، لسبیلہ، حب، تربت، گوادر، پسنی، سبی، نصیرآباد، اور ڈیرہ بگٹی میں بھی ہرتال رہی۔
بی این ایف نے ہڑتال کی کال تربت کے پداگ کے علاقے سے آٹھ اپریل کوتین بلوچ قوم پرست راہنماؤں، غلام محمد بلوچ، شیرمحمد بلوچ، اور لالا منیر کی ہلاکت، بلوچستان میں جاری آپریشن، بلوچوں کی گمشدگی اور گرفتاریوں کے خلاف دی تھی۔
Continue reading
Filed under News
ڈیرہ بگٹی: فورسز کا آپریشن، شدید جھڑپیں، ہیلی کاپٹر تباہ، 19 اہلکار ہلاک کردیئے۔ بیآر اے
ڈیرہ بگٹی کے علاقے مرو میںگزشتہ روز فورسز اور مزاحمت کاروںکے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا، جس میں30 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ اور 3 فوجی گاڑیاں تباہ کریں۔ 5 سرمچار بھی شہید ہوئے۔ ترجمان بی آر اے سرباز بلوچ
فورسز نے مرو کو محاصرے میںلے کر18، نہتے اور بے گناہ افراد کو افراد کو شہید کردیا جن میں خواتین و بچے بھی شامل ہیںجبکہ کھڑی فصلوں کو آگ لگادی گئی۔ شیر محمد بگٹی
For Audio News Click here
Filed under News
Hub wheel-jam, shutter-down strike against Baloch leaders’ murder
HUB: The largest industrial town of Balochistan here today observing wheel-jam and shutter-down strike in protest against the murder of Baloch leaders.
The industrial town today on the call of Bloch National Front and other Bloch nationalist parties went on a complete strike protesting the three Blaoch leaders’ recent murder at Turbat, while life at the industrial town Hub, Vindar, Uthal and Bela stood still. Enraged people have blocked the traffic by erecting barriers on road connecting Karachi with Balochistan, while a long queue of stuck vehicles could be seen on this inter-provincial road and the commuters facing great difficulties.
Filed under News