April 13, 2009 · 8:22 am
گذشتہ شب ساڑھے 4 بجے بی ایل ایف کے سرمچاروںنے مند میںقائم ایف سی کے کیمپ پر راکٹوںسے شدید حملہ کرکے متعدد ایف سی اہلکاروںکو ہلاک کردیا اور کئی زخمی ہوئے، دریںاثناء بی ایل ایل کے ترجمان کرنل دودا نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
Filed under News
Tagged as Attack, Balochistan, BLF, Mand