Daily Archives: April 11, 2009

Haroon condemns killing of Baloch leaders

KARACHI: Abdullah Hussain Haroon, a permanent delegate of Pakistan for United Nations has strongly condemned the killing of Baloch leaders.

In a statement, Haroon said that Baloch people have rendered tremendous sacrifices for Pakistan which can not be forgotten. He said the marginalisation of Baloch people has triggered a sense of alienation.

Abdullah Hussain Haroon said the government is standing by the people of Balochistan. He demanded that the government should provide relief to the people and address their grievances.

Leave a comment

Filed under News

اوڑماڑہ میں‌مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ۔ گوانک رپوٹ

Ormarha

Ormarha

Ormarha

Ormarha

Ormarha

Ormarha

glogo

Leave a comment

Filed under Pictures

بلوچ قوم آخر کب اُٹھے گی؟

Click and Read Article

Click and Read Article

Leave a comment

Filed under Interviews and Articles

غلام بلوچ: ’بلوچوں کا غریب ہیرو‘

سیاسی جدوجہد تین دہائیوں کے اختتام پر ان کی موت پر منطقی انجام کو پہنچ گئی

سیاسی جدوجہد تین دہائیوں کے اختتام پر ان کی موت پر منطقی انجام کو پہنچ گئی

یہ چودہ اگست دو ہزار آٹھ کا دن تھا۔ بلوچستان کے ضلع تربت میں غلام محمد بلوچ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے تھے کہ اس وقت انہیں گرفتار کرنے کے لیے سکیورٹی فورسز کے چند اہلکار پہنچ گئے۔اہلکار ابھی ان کی جانب بڑھ ہی رہے تھے کہ وہاں موجود بلوچ خواتین نے کھڑے ہوکر کلاشنکوف کی نالیاں اپنے سینے کی طرف کر کے کہا کہ ’پہلے ہمیں ماردو پھر غلام محمد کو گرفتار کر لو‘۔


اس کے بعد واپس جاتے ہوئے غلام محمد بلوچ نے اپنے ساتھی بلوچ رائٹس کونسل کے چیئرمین وہاب بلوچ کو مخاطب کرکے کہا کہ ’واجہ ،یہ میری سیاسی زندگی کا انوکھا اور سب سے زیادہ متاثر کرنے والا منظر تھا‘۔


Continue reading

Leave a comment

Filed under Interviews and Articles, Write-up

وفاق اور بلوچستان میں خلیج بڑھ سکتی ہے؟

baloch-protestپاکستان کے صوبہ بلوچستان میں تین قوم پرست رہنماؤں کے قتل سے جمہوری حکومت کی سیاسی مصالحت کی کوششوں کو جہاں بڑا دھچکہ پہنچا ہے وہیں یہ واقعہ مسلح مزاحمت کو مزید تقویت بخشنے کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔

غلام محمد بلوچ، لالہ منیر اور شیر محمد بلوچ کو تربت کی ضلعی عدالتی احاطے سے سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے گزشتہ جمعہ کو اغوا کیا اور بدھ کی شب ان کی مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں۔

جمعرات اور جمعہ کو بلوچستان بھر میں ان ہلاکتوں کے خلاف ہنگامے ہوئے، سڑکیں اور بازار بند کروائے گئے اور توڑ پھوڑ کی گئی۔ تین رہنماؤں کے قتل پر بلوچستان کے علاوہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بلوچ آبادیوں والے علاقوں میں بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

Continue reading

1 Comment

Filed under Interviews and Articles

’بندوق کی نوک پر اغوا کیا گیا‘

’شیر محمد میرے ساتھ بیٹھا تھا۔ غلام محمد اور لالہ منیر میرے کمرے میں داخل ہوئے تو یہ باتیں ہو رہی تھیں کہ باہر دو تین گاڑیاں کھڑی ہیں اور ایک گاڑی تو ہمارے دفتر کے سامنے ہے جس پر غلام محمد نے کہا کہ یہ ہر وقت اپنا رعب دبدبہ ڈالنے کے لیے ایسا کرتے رہتے ہیں اب اگر آئے ہیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں‘۔

یہ الفاظ ہیں بلوچستان اسمبلی کے سابق اپوزیشن لیڈر اور بلوچ رہنماؤں کے وکیل کچکول علی ایڈووکیٹ کے جو اس وقت بلوچ رہنماوں کے ساتھ تھے جب انھیں اٹھایا گیا تھا۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under Interviews and Articles, News

بلوچستان:پرتشدد واقعات جاری، نو ہلاک

عزیز اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

بلوچستان میں بلوچ رہنماؤں کے قتل کے حوالے سے تیسرے روز بھی ہڑتال اور تشدد کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے اور جہاں کوئٹہ میں ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا ہے وہیں شہر کے مضافات سے چھ افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں تشدد کے بعد ہلاک کیا گیا ہے۔

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں اتوار کو بھی ہڑتال ہے۔ کاروباری مراکز اور دکانیں بند ہیں جبکہ کوئٹہ میں سریاب روڈ اور بروری کے علاقوں میں سخت کشیدگی پائی جاتی ہے۔

اتوار کو کوئٹہ میں پیش آنے والے پرتشدد واقعات میں منوجان روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کے ایک اہلکار کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا ہے جبکہ جناح ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک بچی سمیت دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اسی طرح کرانی میں ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کوئٹہ کے مضافات میں مارگٹ کے مقام سے چھ افراد کی لاشیں بھی ملی ہیں جنہیں تشدد کے بعد سر میں گولیاں ماری گئی ہیں۔ ان افراد کا تعلق کشمیر، پنجاب اور صوبہ سرحد سے بتایا گیا ہے۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under News

BSO Azad protest rally held in Lahore

lahoreprotest1

lahoreprotest2

Continue reading

Leave a comment

Filed under Pictures

Islamabad Baloch student protest

Baloch students Islamabad held a protest against the brutal murder of chairman BNM Gulam Muhammad Baloch, Lala Munir Maloch and sheer Muhad Baloch in front of national press club Islamabad

islama20

islama21

Continue reading

Leave a comment

Filed under Pictures

Hair Biar Marri pays rich tributes to slain Baloch leaders

img49c017dae0066QUETTA: Baloch Nationalist leader Nawabzada Hair Biar Mari paid on Friday rich tributes to the Baloch nationalist leaders whose bodies were found on Thursday, saying that the sacrifices of Baloch people for national independence could never be forgotten.

The Baloch nationalist leaders including Balochistan National Movement chief Ghulam Mohammad Baloch, Lala Munir Baloch and Sher Mohammad Baloch were kidnapped on April 3 and their decomposed bodies were found on Thursday from Turbat.
Continue reading

Leave a comment

Filed under News