Daily Archives: April 5, 2009

Baloch Women Panel – Protest

baloch-women-panel-1

Continue reading

Leave a comment

Filed under Pictures

پنجگور، پنجابی آباد کاروں‌کی کالونی پر بموں سے حملہ 7، زخمی:‌بی ایل ایف نے ذمہ داری قبول کرلی

زخموں‌میں‌دو کی حالت تشویشناک، رہائشی کالونی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے یکے بعد دیگرے دو دستی بم پھینکے، آباد کار بلوچستان سے فوری نکل جائیں، بی ایل ایف

پنجاب سے تعلق رکھنے والے مزدوروں‌کی رہائشی کالونی پر دستی بموں‌سے حملہ سات افراد شدید زخمی دو کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج علی الصبح ساڑھے چھ بجے کے قریب نامعلوم افراد نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے مزدورو کی رہائش گاہ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں‌نے یکے بعد دیگرے کمرے کے روشندان سے دو دستی بم پھینکے جو زور دار دھماکے سے پھٹ گئے جس کے نتیجے میں‌پنجاب کے مختلف شہروں‌سے تعلق رکھنے والے زخمی ہوئے جن سے دو کی حالت تشویش ناک ہے

 بلوچ لیبریشن فرنٹ کے ترجمان دودابلوچ نے کہا ہے کہ ہفتے کی علی الصبح پنجگور میں‌پنجاب سے تعلق رکھنے والے آبادکاروں کی رہائشی کالونی پر ہمارے سرمچاروں نے حملہ کیا ہے جس متعدد افراد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوگئے ہیں۔ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں انہوں‌نے یہ بات ہفتے کے روز نامعلوم مقام سے سیٹلائیٹ ٹیلیفون کے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

1 Comment

Filed under News

نہ کچھ کہو ہمیں‌ہم اس راہ کے مسافر ہیں – ہم عشق میں‌پاگل ہیں‌نہ کچھ کہو ہمیں

نہ کچھ کہو ہمیں‌ہم اس راہ کے مسافر ہیں   –  ہم عشق میں‌پاگل ہیں‌نہ کچھ کہو ہمیں

نہ کچھ کہو ہمیں‌ہم اس راہ کے مسافر ہیں – ہم عشق میں‌پاگل ہیں‌نہ کچھ کہو ہمیں

Leave a comment

Filed under Interviews and Articles

نواب خیر بخش مری انٹرویو

Nawab Khair Bakhsh Marri interview with Nargis Baloch

Nawab Khair Bakhsh Marri interview with Nargis Baloch

Leave a comment

Filed under Interviews and Articles