Tag Archives: Shaheed
پاکستان توڑنا نہیںبلوچ آزادی چاہتے ہیں: حیربیار مری
بلوچ قومی آزادی کی جدوجہد میں دشمن سے ڈکٹیشن لینے کی ضرورت نہیں، آزادی جہد مسلسل سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ سنگت اللہ نذر عالمی قوانین کے عین مطابق بلوچ قومی آزادی کی جنگ لڑرہا ہے۔ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ جہد آجوئی کے فکری ساتھی ہیں۔ ہم زندہ رہیں نہ رہیں یہ کاروان اب رُکنے اور تھکنے والا نہیں، تحریک نظریاتی بنیادوںپر استوار ہوچکی ہے، بلوچ شعوری جدوجہد نے ریاست پاکستان کی کمر توڑدی ہے۔
Filed under News








