آزاد بلوچستان کے علاوہ بات نہیں ہو گی


براہمداغ بگٹی نے کہا ہے کہ آزاد بلوچستان پر کسی صورت کوئی سودا نہیں ہوگا
’یہ صرف ون پوائنٹ ایجنڈہ ہوگا، جو بھی ہم سے بات کرنا چاہے بات کر لے اس سے باہر بات نہیں ہو گی۔‘ یہ بات براہمداغ بگٹی نے بی بی سی اردو سروس سے سوئٹزرلینڈ میں ایک انٹرویو میں کہی۔

دوسری اہم بات انہوں نے یہ کہی کہ اگر نیٹو کے ممالک کو بلوچستان کے راستے سے سپلائی چاہیے تو ان کو بلوچوں کو اعتماد میں لینا ہوگا اور اگر ایران کی گیس آتی ہے یا ترکمانستان اور افغانستان کی کوئی سپلائی آتی ہے، اس کے لیے بھی بلوچوں کو اعتماد میں لیے بغیر گاڑی چل نہیں سکے گی۔
براہمداغ بگٹی کا یہ انٹرویو جمعہ کو بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام سیربین میں نشر کیا جائے گا اور اسی روز اس انٹرویو کی ویڈیو ریکارڈنگ اور متن ویب سائٹ پر شائع کیےجائیں گے۔

Courtesy : BBC Urdu

About these ads

Leave a comment

Filed under News

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s