Daily Archives: December 23, 2009
Dec 25: Shaheed Nawab Nouroze Khan
Filed under News
خوابیدہ ضمیر کا ماتم – حفیظ حسن آبادی
ایک ہفتے میںدو بلوچ سیاسی شخصیتوںکی طرف سے دو ایسے بیانات آئے ہیں کہ انہیںپڑھ کر کلیجہ پھٹنے لگتا ہے۔ وزیراعلٰی اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ تمام الزامات خفیہ اداروںپر نہ تھوپنے جائیں کیونکہ یہ گمشدگان ان کے قبضے میںنہیں ہیں بلکہ یہ لوگ خود اپنی مرضی سے غائب ہوئے ہیں۔ دوسرے بیان میںحاصل بزنجو نے ہندوستان والوںکو بحیثیت بلوچ یہ خبر دی ہے کہ بلوچستان میںکوئی آزادی کی تحریک نہیں بلکہ بلوچ پاکستان کے فریم ورک میں اپنے زیادہ سے زیادہ حقوق کیلئے جنگ لڑرہے ہیں۔
Filed under News


