تحریر: انور ساجدی
نوجوان عام طور پر ایک سوال کرتے ہیںکہ جو لوگ مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں تو وہ بتائیں کہ ایجنڈا کیا ہے۔ حکومت بلوچ مزاحمتی تحریک کو بچوںکا کھیل یا مذاق سمجھ رہا ہے، ماضی کے مقابلے میں اب کی بار بلوچ عوام میںزیادہ شعور دکھائی دیتا ہے۔

